37

’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد خلیل الرحمن قمر نے میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا

’لاہور (آن لائن) اداکار خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جیسے ڈرامے بنانے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمیں بھی ساس بہو پر مبنی ڈراموں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور ہماری قوم کو بھی کچھ اصلاحی ڈارمے دکھانے کی ضرورت ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ ہمایوں سعید سے پہلے ہی اس طرح کے عنوانات پر ڈرامہ بنانے کی بات کر چکے ہیں لیکن افسوس ہمارے پاس اچھے ہدایت کار اور اداکار ہیںلیکن کامحدود ذرائع نہیں ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ آنے والے دنوں میں اس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں