146

امریکی خاتون نے گہرے پانیوں میں پاکستانی پرچم لہرادیا

امریکی خاتون نے گہرے پانیوں میں پاکستانی پرچم لہرادیا
امریکہ(ڈیسک نیوز)ونیسا اوبرائن نے بحراوقیانوس کے دس ہزار نوسوتئیس ۳۲۹۰۱ میٹر گہرے سمندر میں پاکستان کا پرچم لہرادیا۔امریکی خاتون ونیسا اوبرائن بحراوقیانوس کے سب سے گیرے حصے پر پہنچنے کے بعد دنیاکی وہ پہلی خاتون بن گئی ہیں جنہیں زمین کے سب سے اونچے اور نچلے حصے پر پہنچنے کا اعزاز حاصل ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ سمندرکے اس گہرے مقام ”چیلنجرڈیپ“میں جانے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ وہ مشرقی سمندری کنارے کا پانی اور چٹان کے نمونے حاؒصل کرناچاہتی تھیں۔ونیسا اوبرائن نے ۷۱۰۲ء میں پاکستان کی بلندترین چوٹی قراقرم سرکی تھی اور اب یہ ”ڈیپ چیلنجر“مشن میں بھی کامیاب قرارپائی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں