100

انسپکٹریاسین کاوینٹی لیٹر پر قوم کو آخری سلام

انسپکٹریاسین کاوینٹی لیٹر پر قوم کو آخری سلام
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)دوران ڈیوٹی کرونا سے متاثر ہونے والے راولپنڈی پولیس کے انتہائی ایماندار انسپکٹر یاسین زندگی کی بازی ہارگئے۔وہ گزشتہ کئی دنوں سے وینٹی لیٹر پرتھے۔انہوں نے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاکہ عوام اس بیماری کو سیریس لیں اور ہمت نہ ہاریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں