85

بادامی قورمہ کی تیاری

بادامی قورمہ کی تیاریشروع کرنے سے پہلےقورمے کی تیاری سے قبل سب سے اہم چیز مرغی کے گوشت کی تیاری ہے۔ جسے آپ کریم یا دہی سے تیار کرسکتے ہیں۔گرم مسالے کے امتزاج سے بنے گاڑھے پیسٹ کو ایک گہرے اور بڑے برتن میں ڈالیںاس گاڑھے پیسٹ میں مرغی کی بوٹیوں کو اچھی طرح ڈبو کر اس پر تہہ چڑھالیںبادامی قورمے میں سب سے اہم کردار باداموں کا ہے جو نہ صرف سالن میں گاڑھا پن پیدا کرتے ہیں بلکہ اسے خوشبودار، روغنی اور انتہائی مزے دار بھی بناتے ہیں۔قورمے کو بغیر باداموں کے بھی بنایا جاتا ہے مگر باداموں کی آمیزش سے قورمے میں جو لذت اور ذائقے کا بہترین امتزاج پیدا ہوتا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں