25

بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کادہشت گرد ماراگیا


سبی(نیوزڈیسک) بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کادہشت گرد ماراگیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات پرتربت کے نزدیک آپریشن کے نتیجے میں پی ایل اے کا دہشت گرد ہلاک کردیاگیا۔گولہ بارود اور جدید اسلحہ برآمد۔علاوہ ازیں مواصلاتی آلات اور آئی ای ڈیز بھی برآمد۔اطلاعات کے مطابق دہشت گرد بلوچستان میں بہت بڑی کارروائی کا حدف لے کرداخل ہواتھالیکن بروقت کاروائی کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں