56

بی ایڈ کے لیے عمرکی حدختم کرناخوش آئند ہے۔۔شہزاد رائے

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کہا ہے بی ایڈ کرنے کے خواہش مندوں کے لیے عمر کی حد ختم کرنا خوش آئند ہے۔

شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اس فیصلے پر دلی خوشی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ بی ایڈ کے لیے عمر کی حد جو پہلے 28 برس تھی اسے ختم کرنے سے طالبعلموں کے ٹیچر بننے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں