53

جنسی زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔۔وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد….وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا دیا ہے،بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے صدمہ پہنچا،جنسی زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے ،جنسی زیادتی کرنے والوں کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں