70

زکوۃ کٹوتی،ا مسال حکومت نے زکو ۃ کا نصاب کتنے ہزار روپے مقررکر دیا ؟ جانئے

لاہور( این این آئی)زکوۃ کٹوتی کیلئے بینک آج ( ہفتہ) تعطیل کے باوجود کھلے رہیں گے ۔ ہفتہ کے روز بینکوں میں تعطیل ہوتی ہے تاہم زکوۃ کٹوتی کے سلسلہ میں ملک بھر میں بینک آج ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے تاہم بینک کھاتہ داروں سے لین دین نہیں ہوگا۔ امسال حکومت نے زکو ۃ کا نصاب 46329 روپے مقررکیا ہے۔ بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوتواس پرڈھائی فیصد زکو ۃ کٹوتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں