31

شمالی وزیرستان میں آج عید الاضحٰی منائی جارہی ہے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں آج عید الاضحی کی نماز تزک واحتشام سے اداکردی گئی۔مقامی چاند دیکھنے والی کمیٹی کے مطابق یہ فیصلہ ماہ کے اوائل میں چاند نظر آنے کے بعد گواہوں کی تعداد کومدنظررکھتے ہوئے کیاگیاتھا۔یادرہے کہ عیدالفطر کے موقع پربھی شمالی وزیرستان میں پاکستان بھرسے ایک دن قبل عیدمنالی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں