84

عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا


سندھ(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے سرکاری چھٹیوں کااعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ‘ہفتہ‘اتوار اور پیر کوملک بھرمیں عام تعطیلات ہوں گی‘اس حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ملک بھرمیں عید کی چھٹیاں یکم جولائی تا ۳جولائی ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں