3,164

نویں جماعت کی طالبہ سے چھ ماہ تک زیادتی کرنے والا گرفتار، یہ کون تھا ؟

لاہور: ہربنس پورہ پولیس نے نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے ۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد عبدالحمید کی مدعیت میں ملزم ذیشان عرف علی اور محسن رضا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اکیڈمی سے طالبہ کا پیچھا کیا کرتا تھا اور وہ ان کی بیٹی کو ورغلا کر پانچ چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم میری بیٹی کی قابل اعتراض ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک بھی کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور طالبہ سے زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “نویں جماعت کی طالبہ سے چھ ماہ تک زیادتی کرنے والا گرفتار، یہ کون تھا ؟

  1. اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاھور سیکٹر جے فیز ون کا رہائشی ھوں
    میرے پاس ڈیفنس لاھور اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں سرگرم ایک گرو ہ جو فراڈ, دھوکہ, جعلسازی کے ذریعے لوگوں کی پراپرٹی کے جعلی دستاویزات اور جعلی پرونوٹ بنانے اور مکانات کرائے پر لے کر بوگس چیکس کے ذریعے کرایہ کی ادائیگی کرنے اور مکانات پر قبضہ کرنے کا ناجائز کام کرتا ھے
    اس گروہ کا سرغنہ اس وقت ڈیفنس اے پولیس کے ھاتھوں 3 مارچ کا گرفتار ھو چکا ھے اور کیمپ جیل لاھور میں بند ھے
    اس کے خلاف دفعہ 406 کی دو ایف آئی آر ز۔ تھانہ: ڈیفنس A ضلع لاھور
    DA-10/15/2019-6599
    DA-1/1/2020-22
    اور ایک ایف آئی آر 489F
    سی ٹیگ نمبر
    SK- 11/27/2018-5254
    تھانہ صدر قصور ضلع قصور بھی درج ھے
    براہِ کرم آ پ مجھے اپنے آ فس کی لوکیشن کے متعلق آ گاہ کریں تاکہ میں آ پ کو تمام معلومات ثبوتوں کے ساتھ فراہم کردوں
    میرا موبائل فون نمبر مندرجہ ذیل ھے
    03224807369
    امید کرتا ھوں کہ آ پ میرے ساتھ رابطہ کریں گے
    شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں