ہماری استدعا ہے کہ متعلقہ آر او کو فارم 45 سمیت طلب کیا جائے:سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہماری استدعا ہے کہ متعلقہ آر او کو فارم 45 سمیت طلب کیا جائے۔ دھاندلی سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع آئی ایم ایف کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں’ایکس‘ 40 گھنٹوں کی بندشی کے بعد بحال ہوگیا

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ سابق ٹوئٹر تقریباً 40 گھنٹوں کی بندشی کے بعد بحال ہوگیا ہے۔ پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی سروس17 فروری کی شام ڈاون ہوئی تھی۔ ایکس تک رسائی نہ ہونے مزید پڑھیں

خاتون نےباربی ڈول کی مناسبت سے بریانی بنا ڈالی

دنیا بھر میں بچیوں کی پسندیدہ گڑیا باربی ڈول کی مناسبت سے ایک خاتون نے بریانی بنا ڈالی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی اس انوکھی بریانی پر انٹرنیٹ صارفین حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔ خاتون نے باربی بریانی مزید پڑھیں

سوہانی بھٹناگر کی 19 سال کی عمر میں اچانک موت پر عامر خان کی ٹیم کااظہار افسوس

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ مشہور فلم ’دنگل‘ میں کام کرنے والی اداکارہ سوہانی بھٹناگر کی 19 سال کی عمر میں اچانک موت پر عامر خان کی ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کا طیارہ اُڑان بھرنے کے بعد تکنیکی خرابی سے دو چار ہوگیا تاہم طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری مزید پڑھیں

آنجہانی سہانی بھٹناگر کی موت پرسابقہ بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا گہرے دکھ کا اظہار

سپر ہٹ بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی آنجہانی سہانی بھٹناگر کی موت پر اسلام کی خاطر بالی ووڈ چھوڑنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کراچی میں ایڈینو وائرس میں اضافہ

ڈاکٹر ہالار کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کراچی میں ایڈینو وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جناح اسپتال کے رجسٹرار ڈاکٹر ہالار شیخ کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عوام کی مزید پڑھیں

سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کر دیا گیا

سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے احتساب عدالت کے نئے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر ایک مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفیشل مصروفیت کے باعث پیش مزید پڑھیں