سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر موسیٰ حویلی میں جشن

بھارتی پنجاب کے مشہور ترین گلوکار، آنجہانی شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سدھو موسے والا کے والدین ایک بار پھر اکلوتے بیٹے کے والدین بن گئے۔ مزید پڑھیں

معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرحِ سود پر فیصلہ دے گی۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں ،اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں:سمیع اللّٰہ

سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم و اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 2004ء سے پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں تاہم اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کاپناہ گزینوں کو الشفا ہسپتال خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بم باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا ہسپتال پر پھر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب :رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم

سعودی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے شاہی اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے مزید پڑھیں

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ،صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگا

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست، صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگا. سوئی سدرن گیس کمپنی نے1740.80روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے مزید پڑھیں

ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے،میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں: فیصل واؤڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے، میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں