پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع

پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔ امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر حزب اختلاف اور کچھ حلقوں کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے دباؤ تھا۔ برطانوی مزید پڑھیں

برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی

برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دوسروں کے بنیادی حقوق اور آزادی کی نفی یا تباہی کو تعریف کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کونئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ

آئی ایم ایف کو آج حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مزید پڑھیں

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ KPK کی ملاقات، امکانات اور خدشات کی نئی بحث شروع

مزاحمت کیلئے بنائے جانے والا وزیراعلیٰ مفاہمت کی راہ پر کیونکر چل نکلا؟،وزیراعظم سے وزیراعلیٰ KPK کی ملاقات، امکانات اور خدشات کی نئی بحث شروع . صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی: شیر افضل مروت

جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا پی ٹی آئی کے وکلاء مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت 20 مارچ کو مقرر کردی گئی ہے جس میں سائفر کی الزامی سیاست کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے۔ تحریک انصاف اور بھارتی مزید پڑھیں