بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 65 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 12 گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی 5 ارکان کوغائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی پانچ ارکان اسمبلی کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے۔ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر مزید پڑھیں

تیز قدمی کا یہ طریقہ، پورے جسم کے لیے انتہائی مفید قرار

لندن: چہل قدمی، تیزقدمی اور جاگنگ کرنا صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیا چکا ہے تاہم واک کی ایک اور قسم نورڈک واک یا پول واک سے مزید فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

انسانی دماغ لاشعور میں ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

سِڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعورمیں ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے مزید پڑھیں

گالف کلب میں حملہ آور بگلوں کو بھگانے کے لیے عقاب بھرتی کرلیے گئے

اسکاٹ لینڈ: اسکاٹ لینڈ کے گالف کلب کے کھلاڑی سمندری بگلوں (سی گل) سے بہت پریشان تھے اور اب علاج کے طور پر انہیں بھگانے کے شکاری عقاب پالے گئے ہیں۔ ملک کے مشرقی ساحل پر سینٹ اینڈریو کا علاقہ مزید پڑھیں

بھارت کے لیجنڈری گلوکار بھوپندر سنگھ انتقال کرگئے

ممبئی: سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈری گلوکار علالت کے باعث شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان مزید پڑھیں

رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانی گانے کا چربہ نکلا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’برہماسترا‘‘ کا ریلیز ہونے والا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانے گانے کی کاپی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیسریا پاکستان کے مشہور گانے ’’لاری چھوٹی‘‘ کی دھن پر مزید پڑھیں

قیادت کا بوجھ بابرکی بیٹنگ پر اثرانداز نہ ہوسکا

کراچی: قیادت کا بوجھ بھی بابراعظم کی بیٹنگ پر اثرانداز نہ ہوسکا جب کہ انضمام الحق کا بطور کپتان سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ بابراعظم کو 2019 میں پاکستان کا کپتان مقرر کیا گیا تھا، قیادت کا مزید پڑھیں

کشمیری عوام آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

سری نگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔ کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس تجدید عہدکے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی تسلط سے آزادی مزید پڑھیں