ویڈیو گیم کمپنیاں بھی این ایف ٹی متعارف کرانے پرکمربستہ

لاس اینجلس: سال 2021 میں ہم نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کا غیرمعمولی پھیلاؤ دیکھا۔ پھرگزشتہ 15 دن میں ٹویٹرنے این ایف ٹی بطورپروفائل تصویر لگانے کی اجازت دی ، دوروز قبل انسٹاگرام نے بھی اس کا اعلان مزید پڑھیں

کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

کتے کی ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچانے کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کتا وفادار اور پیار کرنے والا جانور ہے، اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی گئی ہیں جس میں کتوں کو انسانوں اور جانوروں کی مدد مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے 465 دنوں تک قائم رہنے والا بلبلا بنا لیا

فرانسیسی ماہرین طبیعیات کی ایک ٹیم نے ایسا بلبلا بنایا ہے جو ایک سال سے بھی زیادہ عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔ فرانسیسی یونیورسٹی آف لیل کی ایک ٹیم نے ایسا بلبلا بنایا جو 465 دنوں تک اپنی اصل مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں بہتری

ممبئی: کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منکیشکر کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کورونا کے باعث تاحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں تاہم مزید پڑھیں

ارباز سے شادی فلمی کیریئر میں کبھی رکاوٹ ثابت نہیں ہوئی، ملائکہ اروڑا

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ اداکار ارباز خان سے شادی فلمی کیریئر میں کبھی رکاوٹ ثابت نہیں ہوئی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ملائکہ اروڑا اور ارباز خان نے 1998ء میں شادی مزید پڑھیں

اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ

فیصل آباد: پاکستانی اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دونوں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آغا ماجد اور نسیم وکی کی گاڑی پر مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گليڈی ايٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ورچوئل پریس مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہنے پر مودی کو سبکی کا سامنا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہفتے میں دوسری مرتبہ سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب گزشتہ روز نریندر مودی اپنے خطاب میں ’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہہ مزید پڑھیں