فیک نیوز

شہریار آفریدی اس وقت چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں‘ یہ 2019 میں نارکوٹکس کنٹرول کے اسٹیٹ منسٹر تھے‘یکم جولائی 2019 کو اے این ایف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو موٹروے پر گرفتار کر لیا مزید پڑھیں