محراب پور:غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکا

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پورمیں غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں آج صبح دھماکا ہوا ہے۔ نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق غیر قانوی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکے کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔ نوشہرو مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس ،ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں اس کیس کی سماعت سول جج عمر شبیر نے کی جس میں ملازمہ مزید پڑھیں

کراچی :گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی مزید پڑھیں

امریکہ :بھارتی جوڑا بچوں سمیت گھر میں قتل

بھارتی جوڑا بچوں سمیت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گھر میں قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد، میاں، بیوی اور دو جڑواں بچے منگل کے روز 13 فروری کو کیلیفورنیا کے مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکار واحد پرویز کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم میں پولیس اہلکار واحد پرویز کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بلال کالونی تھانے میں اہلکار کے چھوٹے بھائی واجد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

کراچی : ناظم آباد نمبر 3 میں پانی کی لائن ڈالنے پر جھگڑا ،ایک شخص قتل اور 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں پانی کی لائن ڈالنے پر جھگڑا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پانی کی لائن پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص قتل اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ مقتول عاصم کے بھائی نوید نے مزید پڑھیں

کراچی:ناظم آباد میں بلڈر کی اہل محلہ پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں مبینہ طور پر بلڈر اور اس کے بیٹوں نے پانی کی لائن کھودنے سے روکنے پر اہل محلہ پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللّٰہ : جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکہ،13 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پشین میں آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکہ،15 افراد جاں بحق

صوبۂ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خانوزئی میں پی بی 47 میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفند یار کاکڑ مزید پڑھیں