سرگودھا میں خواجہ سراؤں کا پہلا سکول قائم

سرگودھا میں خواجہ سراؤں کا پہلا سکول قائم کر دیا گیا جہاں مفت کتابیں، ٹرانسپورٹ کی سہولت اور وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ حکومت کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے سرگودھا میں خواجہ سراؤں کا سکول قائم کردیا جہاں 25 مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کیلیے بڑی خوشخبری ، سکالر شپ کے علاوہ کیا کچھ ملے گا ؟ جانیے

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے اساتذہ کیلیے بڑی خوشخبری ،سکالر شپ دینے کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ ” جیو نیوز ” کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو سکالر شپ دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی : سید تنویر حیدر کو بعد از مرگ ایم فل کی سند دینے کی منظوری

جامعہ کراچی نے معروف ماہر امراضِ جِلد سید تنویر حیدر کو بعد از مرگ کیمیاء میں ایم فل کی سند دینے کی منظوری دے دی۔ اس بات کی منظوری جامعہ کے بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق نے وائس چانسلر مزید پڑھیں

شہید بے نظیرآباد: انٹر میں بااثر طالب علم کی پہلی پوزیشن جو کالج کا طالبعلم ہی نہیں

شہید بے نظیرآباد میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایسے طالب علم کوپوزیشن دے دی گئی جو مبینہ طور پر اس کالج کاطالب علم ہی نہیں تھا۔ بااثر طالب علم کی بغیررجسٹریشن پوزیشن لینے کی میڈیارپورٹس نے معاملے کو مشکوک بنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام بند ہونے کا خدشہ

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کئی اساتذہ نے سکینڈ شفٹ میں پڑھانا چھوڑ دیا ہے۔ سیکنڈ شفٹ پروگرام کے مزید پڑھیں

12 سال کی عمر میں ایک لڑکے نے 5 ڈگریاں لے کر گریجویشن مکمل کر لی

12 سال کی عمر میں بیشتر بچے پرائمری کلاسز میں ہوتے ہیں مگر امریکا میں ایک لڑکے نے 5 ڈگریاں لے کر گریجویشن مکمل کر لیا ہے۔ کیلیفورنیا کے Fullerton کالج سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ کلوویس ہیونگ نے مزید پڑھیں