گریجویٹ طلباء کے لیےکینیڈا کی یونیورسٹی میں مکمل فنڈڈ سکالرشپس

کینیڈا کی یارک یونیورسٹی میں 20 سکالرشپ آئے ہوئے ہیں. جن کی چار سالہ وظیفہ 45 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ روپے پڑھائی کے ساتھ آپ کو ملیں گے۔ اپلیکیشن کی آخری تاریخ: 15 فروری 2024 لنک: https://futurestudents.yorku.ca/…/scholarships-bursaries یونیورسٹی لنک: مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان کے سرد علاقوں کے طالب علموں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے اسکولز اور کالجز 16 دسمبر سے 75 روز کیلئے بند ہورہے ہیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق 75 روز تعطیلات کے مزید پڑھیں

سندھ کے کسی سکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے:رعنا حسین

نگراں وزیرِ تعلیم سندھ رعنا حسین کا کہنا ہے کہ سندھ کے کسی سکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے۔ رعنا حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھیں ڈی اوز اور ڈائریکٹرز کو بنایا ہوا ہے، مزید پڑھیں

کے پی کے: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 امیدواروں نے 192 مزید پڑھیں

سندھ :ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام سندھ میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج آن لائن جاری کردیے گئے۔ ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق طالبعلم ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ ساٸنسز کی ویب ساٸٹ پر یوزر مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی نگرانی 11 انتظامی سیکرٹریز کو سونپ دی گئی

چیف سیکرٹری کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی نگرانی 11 انتظامی سیکرٹریز کو سونپ دی گئی۔ یاد رہے کہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے انٹری ٹیسٹ اتوار کل (26 نومبر کو) منعقد ہو گا۔ دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

مجھے اجازت دی جائے تو پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بند کر دوں:نگراں وزیرِ تعلیم

نگراں وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی کا کہنا ہے کہ مجھے اجازت دی جائے تو پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بند کر دوں۔ چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر کرشنا کماری نے مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر

خیبر پختون خوا انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر ہو گیا۔ بچوں کے علاج معالجے کا ہسپتال کئی سال سے التواء کا شکار ہے جبکہ والدین بچوں کو علاج کے لیے دوسرے شہر مزید پڑھیں

پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستانی پارلیمان نے پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بچوں کے عالمی دن مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدرِ مملکت، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط دیا۔ چیف جسٹس کے خط کی کاپی چیف جسٹس شریعت کورٹ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ چیف مزید پڑھیں