مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کو مزید پڑھیں

مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادِ تنظیماتِ مدارس کے وفد سےملاقات میں گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، حکومت کی خواہش ہے کہ اس نیک سماجی خدمت میں مدارس کا ہاتھ بٹائے، مدارس پاکستانی اور اسلامی این جی مزید پڑھیں

اساتذہ کی سنی گئی ،بڑا ریلیف مل گیا

سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کو بے شمار مسائل کا سامنا، سکول ایجوکیشن نے شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن ایپ میں سیل بنا دیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام ،اساتذہ کی شکایات کے ازالے اور انکے حل کیلئے مزید پڑھیں

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا یو ٹرن،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کی میدانی علاقوں میں بھی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 22دسمبر کو محکمہ تعلیم نے میدانی علاقوں سکولوں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا مزید پڑھیں

بھارت: ‘لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘ اسمبلی میں پڑھے جانے پر اسکول پرنسپل معطل

بھارت میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم پڑھنے پر اسکول پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں اسکول میں اسمبلی کے مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، جماعت اسلامی کے سینیٹر کی تنقید

افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بھی ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام کو خواتین کی تعلیم سے خطرہ نہیں، اسلام خواتین پر تعلیم مزید پڑھیں

خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی، عالمی دباؤ پر افغان طالبان کا بیان سامنے آگیا

کابل: خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی کے خلاف عالمی دباؤکے بعد افغان حکومت کابیان سامنے آگیا۔ افغان نگراں وزیر ہائر ایجوکیشن نے کہا کہ خواتین کے حقوق کا احترام کرتے ہیں اور خواتین کی تعلیم سے متعلق معاملات پر بات مزید پڑھیں

افغانستان بھر میں یونیورسٹیز کے باہر طالبات کے مظاہرے

طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند کیے جانے کے فیصلے کیخلاف طالبات نے افغانستان بھر میں یونیورسٹیز کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق طالبان حکومت نے افغانی خواتین پر مزید پڑھیں