ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کا ٹیسٹ 13 نومبر کو لیا جائے گا ، ٹیسٹ سرکاری نجی کالجز اور جامعات کے لئے لیا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پہلی بار ٹیسٹ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ مزید پڑھیں

اب فیل طلباء بھی امپرومنٹ کا امتحان دے سکیں گے

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلباء فیل مضامین کے مزید پڑھیں

طلبہ کی کارکردگی اور حاضری کا نیا سسٹم متعارف

پنجاب کے تعلیم اداروں میں طلبہ کی کارکردگی اور حاضری کو جانچنے کے آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے،اگلے 10 دنوں میں سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے مزید پڑھیں

طلبہ کیلئے بری خبر ,محکمہ سکول ایجوکیشن کابڑااعلان

سرکاری سکولوں کےطلبہ بھی امتحان میں فیل ہونگے،محکمہ سکول ایجوکیشن نے 100 فیصد بچوں کو پاس کرنے کی پالیسی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں کے طلبہ بھی امتحان میں فیل ہونگے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 100 فیصد بچوں مزید پڑھیں

میٹرک کے خراب نتائج، اساتذہ اور سکول سربراہان کی شامت آگئی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے میٹرک کےخراب نتائج پر اساتذہ اور سکول سربراہان کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں سے میٹرک کے رزلٹ کی تفصیلات مانگ لی ہیں، سکول سربراہان 2 مزید پڑھیں

سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے نئی مشکل کھڑی

سرکاری تعلیمی اداروں کو بجٹ ہی نہیں دیا گیا، سرکاری تعلیمی ادارے بجٹ کی عدم فراہمی کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہوگئے. سرکاری تعلیمی ادارے شدید مالی بحران کا شکار ہیں، بجلی کے بلز میں ہوشربا اضافے کے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی نااہلی سامنے آگئی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی نااہلی سامنے آگئی،بجلی بلوں کی عدم ادائیگی سے لاہور کے 90 فیصد سرکاری سکولز ڈیفالٹر ہونے کا خدشہ پیداہوگیا. ,نئے تعلیمی سال میں لاہور کے سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں تاحال مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر لاہور شہر کے 18 سکولوں میں سہولیات کے فقدان کو دور کرنے اور خستہ حال سکولوں کی بحالی کا فیصلہ، پانچ کروڑ تیس لاکھ روپے مختص کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

پنجاب کے 268 سکولوں میں زیرو ٹیچر ہونے کا انکشاف

سکول انفارمیشن سسٹم کے ریکارڈ میں غلطیاں، لاہور کے 2 سکولوں میں زیرو ٹیچر ہونے کا انکشاف، محکمہ سکول ایجوکیشن کا نوٹس، ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا. سکول انفارمیشن سسٹم میں غلطیوں کی نشاندہی ہونے کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز مزید پڑھیں