طلبا ءکےلیےبر ی خبر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حکم امتناعی کے باوجود انچاس لارنس روڈ امتحانی سنٹر کی حیثیت کو ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطا بق انچاس لارنس روڈ سیکنڈری اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے انعقاد پر لاہور کا سب سے محفوظ اور مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا 551 اساتذہ کی فوری بحالی کا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کے چیئرمین عرفان صدیقی نے نوکری سے فارغ کیے جانے والے 551 ڈیلی ویجز ملازمین کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا سینٹر عرفان صدیقی کی مزید پڑھیں

ماڈل کالجز میں پڑھانے والے 551 ڈیلی ویجز اساتذہ کو بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اسلام آباد کے ماڈل کالجز میں پڑھانے والے 551 ڈیلی ویجز اساتذہ کو بحال کرنے کا حکم دے دیاہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر کالجز نے زبانی مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی استاد نے مسلمان طلبا کو نفرت کا نشانہ بنا ڈالا

دہلی کے ایک سرکاری اسکول کے چار طلباء نے اپنے ٹیچر پر فرقہ وارانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ چاروں کا کہنا ہے کہ استاد نے اُن سے پوچھا کہ تقسیم ہند کے دوران ان کے اہلخانہ پاکستان مزید پڑھیں

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر مزید پڑھیں

پاک فوج کی طرف سے خواتین کے لیےڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام

جنوبی وزیرستان میں خواتین کو خودمختار اور خودکفیل بنانے کیلئے صوبائی حکومت کے تعاون سے پاک فوج کی طرف سے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ہے ۔ ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کے ذریعے 16 سالہ تعلیم کی حامل مزید پڑھیں

فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

فرانس کے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، عمر کوٹ میں کتابیں اور کمپیوٹرز کچرہ بن کر رہ گئے

محکمہ تعلیم سندھ کی نااہلی عمرکوٹ میں کھل کر سامنے آگئی اور سابق وزیر تعلیم سندھ کے آبائی شہر میں موجود سکول کے کلاس روم کے پنکھے، کتابیں اور کمپیوٹرز کچرہ بن کر رہ گئے جن کی تصاویر بھی سامنے مزید پڑھیں

اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگز قانون کے مطابق ہونی چاہئے، تدریسی عملے سے تدریس کا ہی کام لیا جائے، مدد علی سندھ

نگراںوفاقی وزیر برائے وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگز قانون کے مطابق ہونی چاہئے، تدریسی عملے سے تدریس کا ہی کام لیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں