پیدل چلنے کی سہولیات والے شہروں میں ذیابیطس اور موٹاپے میں کمی

ٹورانٹو: اگرشہروں میں پیدل چلنے کے محفوظ انتظامات کئے جائیں تو وہاں کی آبادی میں موٹاپے اور ذیابیطس کی شرح کم کی جاسکتی ہے۔ اس کا عملی ثبوت حالیہ تحقیق سے بھی ملا ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ٹورانٹو مزید پڑھیں

تھیلسیمیا کے شکار بچوں میں جین تھراپی سے خون بنانے کی صلاحیت مکمل بحال

شکاگو: ایک بین الاقوامی طویل تحقیق کے بعد جین تھراپی کی بدولت تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں معمول کے مطابق خون بننے لگا ہے۔ اس طرح انہیں بار بار خون کی منتقلی کی ضرورت ختم ہوگئی ہے اور اب وہ مزید پڑھیں

ویاگرا جیسی ایک اور دوا بھی دماغی بیماریوں سے بچا سکتی ہے، تحقیق

لندن: یورپی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ویاگرا جیسی ایک دوا جو ’ٹاڈالافل‘ یا ’سیالس‘ کہلاتی ہے، مختلف دماغی بیماریوں سے حفاظت میں بھی ہماری مدد کرسکتی ہے۔ ویاگرا کی طرح ٹاڈالافل/ سیالس بھی خون کا بہاؤ بہتر بناتی مزید پڑھیں

فضائی آلودگی گردوں کوکئی طرح سے تباہ کرسکتی ہے

لندن: فضائی آلودگی کے خوفناک جسمانی اثرات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ یہی آلودگی گردوں کے لیے بھی بہت تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ کئی مطالعوں سے ثابت ہوچکا ہے کہ فضائی مزید پڑھیں

خوبصورتی اور بیماریوں سے بچانے والے قدرتی نظام میں پراسرار تعلق دریافت

ٹیکساس: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ظاہری طور پر خوبصورت اور پرکشش نظر آنے والے لوگوں میں بیماریوں سے بچانے والا قدرتی نظام (امیون سسٹم) بھی مضبوط ہوتا ہے۔ ٹیکساس کرسچن یونیورسٹی میں 159 رضاکار طالب علموں کی مزید پڑھیں

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق

میری لینڈ: امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن حاملہ خواتین نے کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین سے مکمل ویکسی نیشن کروائی تھی، ان کے نوزائیدہ بچوں میں بھی یہ بیماری مزید پڑھیں

کافی میں کیفین کولیسٹرول کیسے کم کرتی ہے؟

اونٹاریو: کافی کے بہت سے فوائد معلوم ہوچکے ہیں اور مزید فوائد سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ماہرین نے کافی اور دیگر مشروبات میں موجود کیفین کے مضرِصحت یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم کرنے کی سائنسی وجہ دریافت کرلی مزید پڑھیں

اینزائم تھراپی کی بدولت اب جسمانی اعضا ہر کسی کو لگائے جاسکیں گے

اوٹاوا: صحتمند شخص اگرکسی مریض کو کوئی عضوعطیہ کرتا ہے تو کئی پیچیدگیاں پیش آتی ہیں جن میں بلڈ گروپ مختلف ہونے کی بنا پرایک شخص کا عطیہ دوسرے کو نہیں دیا جاسکتا۔ اب اینزائم تھراپی کی بدولت پیچیدہ اعضا مزید پڑھیں