اب نئی ویکسین ٹیکنالوجی سے ہڈیوں کی مرمت بلکہ افزائش بھی ممکن

نیویارک: ایک اہم پیشرفت میں نہ صرف ہڈیوں کی نشوونما بڑھانے والی دوا بنائی گئی ہے بلکہ وہ ایک مشہور دوا کے مضر اثرات کم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہڈیوں کے معمولی فریکچر اور ٹوٹ پھوٹ تو ٹھیک مزید پڑھیں

ذیابیطس اور موٹاپے کا ایک ساتھ علاج کرنے کےلیے پروٹین تیار

واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا پروٹین تیار کرلیا ہے جو بیک وقت ذیابیطس اور موٹاپے کا علاج بن سکتا ہے۔ چوہوں پر اس کی کامیاب ابتدائی آزمائشیں بھی مکمل ہوچکی ہیں۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں ڈاکٹر راجن مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

بالٹیمور: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کووِڈ 19 کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں میں اس بیماری کے خلاف بننے والی اینٹی باڈیز 20 ماہ تک موجود رہتی ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

کھانے پینے کی اچھی عادتیں عمر میں دس سال کا اضافہ کرسکتی ہیں

ناروے: سائنسدانوں کے مطابق اگر درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا ہے۔ یہ نئی تحقیق پبلک مزید پڑھیں

موٹاپے کی وجہ؛ پیٹ میں پلنے والے خردبینی جاندار

جارجیا: ہمارے معدے اور آنتوں میں بعض ایسے خردنامیوں یعنی مائیکروبس کا انکشاف ہوا ہے جو کسی نہ کسی وقت بدن میں چربی بڑھا کر ہمیں موٹا کردیتے ہیں۔ اب سائنسداں اس پورے سالماتی عمل اور طریقہ واردات کو سمجھنے مزید پڑھیں

ٹیفلون کے پیوند سے خوفناک اعصابی دردِ سر ہمیشہ کےلیے ختم

لندن: دردِ سر کی ایک تکلیف دہ صورت نیوریلگیفورم ہے جو بہت دیر تک برقرار رہتی ہے۔ اب ٹیفلون کا ایک باریک ٹکڑا پیوند کی صورت میں لگانے سے اس مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی افادیت مزید پڑھیں

سمندری جانور سے جان بچانے والی ادویہ بنائی جاسکتی ہیں

پرتھ: اس سمندری جانور کی لمبائی 8 سے 10 سینٹی میٹر لمبی ہوسکتی ہے لیکن اس میں کئی اقسام کے زہرپائے جاتےہیں جو کئی بیماریوں کے لیے شفا ثابت ہوسکتے ہیں۔ کوئنز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر لورین ایش مزید پڑھیں