ہمارے صحت کے نظام کو چلانے کا سسٹم درست نہیں ہے:ڈاکٹر قیصر سجاد

ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ ہمارے صحت کے نظام کو چلانے کا سسٹم درست نہیں ہے۔ بدقسمتی سے معاملہ اب پبلک ہوگیا کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ سینیئر ڈاکٹرز فورم، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پاکستان اسلامک مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں کانگو وائرس کے لیے ضروری پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت جاری

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ہسپتالوں میں کانگو وائرس کے لیے ضروری پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات مزید پڑھیں

ملک کے گیارہ اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے گیارہ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بلوچستان میں چمن مزید پڑھیں

جعلی انجیکشن سے بینائی متاثرین کا مفت علاج ہو گا:ڈاکٹر جمال ناصر

پنجاب کے نگراں صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن کی بینائی متاثر ہوئی ہے ان کا مفت علاج کیا جائے گا۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے ’جیو نیوز‘ کے مزید پڑھیں

جاپان نے انسانی جانوروں کے جنین پر تجربات کی منظوری دے دی

جاپان نے اپنے ایک سائنسدان کو انسانی اعضا والے جانوروں کی تیاری اور انسانی جانور جنین (ایمبریو) کے تجربے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ماہر حیاتیات کو انسانی اعضا والے جانوروں کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ہنگامی طور پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں پولیو وائرس کا انکشاف ہونے کے بعد ہنگامی طور پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 4 تا 10 ستمبر تک جاری رہے مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ اوکا پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پولیوایمرجنسی کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ تاحال برقرار ہے، مزید پڑھیں