وزیرِ اعظم آج ہیلتھ انشورنش کارڈ کے اجراء و فراہمی کا افتتاح کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ہیلتھ انشورنش کارڈ کے اجراء و فراہمی کا افتتاح کریں گے۔ ملک کے 1200 ہسپتالوں میں سالانہ 15 لاکھ روپے کی کارپوریٹ ہیلتھ انشورنس سے مفت صحت سہولیات حاصل کی جاسکیں گی۔ وزیر اعظم ’پاکستان مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کاآج سے آغاز

کراچی، حیدرآباد، جامشورو، تعلقہ کوٹری سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سات روزہ مہم کے دوران 5 سال مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا اور جان سے مارنےلگے

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں ہسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہونے چاہئیں۔ مزید پڑھیں

خواتین میں بڑھتی بیماری ’انیمیا‘ کی اقسام، علامات اور علاج کیا ہے؟

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ذرا سا چلنے کے سبب سانس پھولنے لگے اور کچھ بھی کام کیے بغیر تھکان کا احساس رہے تو ہوشیار ہو جائیں! یہ انیمیا کی علامت میں سے چند علامتیں ہیں۔ ایک نئی مزید پڑھیں