ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیےغیرقانونی لیبارٹریز اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسینیشن کے غلط اعداد و شمار فراہم کیے جاتے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

حیرت انگیز سرجری ،کار حادثے میں لڑکے کا جدا سر دوبارہ جوڑ دیا گیا

اسرائیل میں کار حادثے کے بعد ڈاکٹروں نے ’’حیرت انگیز سرجری کی بدولت لڑکے کا سر دوبارہ جوڑ دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے حداسہ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں نے یہ معجزانہ سرجری کی۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور

سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور کرلیا۔ اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا ہے کہ اسمبلی سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لیے گورنر کو بھیج مزید پڑھیں

صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلے، پرائیویٹ ہسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ ہسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے ہسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا، نجی مزید پڑھیں

ذہنی صحت اور یاداشت کو بہتر رکھنے کے لیے دہی اور ہلدی سمیت چھ بہترین غذائیں کون سی ہیں؟

ایسی غذائیں یا کھانے بھی ہیں جو موڈ کو بہتر بنا سکتے ہیں، یادداشت کو تیز کر سکتے ہیں اور دماغ کو زیادہ موثر طریقے سے کام کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ یہ کہنا ہے ہارورڈ یونیورسٹی میڈیکل سکول مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکےمیڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کردی

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے لیے بڑا اعزاز,عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یو ایچ ایس کے میڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کر دی گئی جبکہ بحیرہ روم خطے کے ممالک میں پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد کورس کروانے مزید پڑھیں

29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنیوالے MBBS طالبعلم کو تاحال نوکری نہ مل سکی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے گزشتہ سال ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران 29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر حافظ مزید پڑھیں