کوئٹہ میں نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع

کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع ہو گیا۔ ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ’صاحب‘ کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی۔ مردان میں 9 سال کے بچے کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ڈی ایس پی کے ساتھ ’صاحب‘ کا لفظ استعمال کیا گیا مزید پڑھیں

یونس خان نے پاکستان ٹیم کی کپتانی کا نسخہ بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ موجودہ ورلڈ کپ میں کپتانی اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا، بابر اعظم کو کپتانی اور اپنی بیٹنگ کو الگ الگ زاویے میں ڈھالنا چاہیے تھا۔ آئی س سی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے:لشکری رئیسانی

نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا کہ صوبے کے مسائل سیاسی عمل سے ممکن ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کی عدالت میں جج مزید پڑھیں

بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے، امریکا میں غزہ کے ہسپتال پر حملے کیخلاف مظاہرہ

غزہ میں شفا ہسپتال پر حملے کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس (امریکی ایوانِ صدر) کے سامنے مظاہرین نے جمع ہو کر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے نعرے لگائے کہ بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے، مزید پڑھیں

نازیہ ملک نے کنگ خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان نازیہ ملک نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ خان سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ و میزبان نازیہ خان نے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان مزید پڑھیں

جوبائیڈن کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر

امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی کابینہ کے 2 افراد کے خلاف غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ امریکا مزید پڑھیں