موجودہ صورتِ حال نے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا دائرہ وسیع کر دیا

سعودی عرب کی کابینہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال نے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں ہسپتالوں کا نظام تباہ , شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا

غزہ میں ہسپتالوں کا نظام تباہ ہو گیا جس سے وہاں موجود زخموں سے چور فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کاغزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پر حملہ

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، قابض فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر حماس کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہمند ایجنسی میں درج مقدمے میں شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 14 دن میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف درخواست 2018ء مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اسلم رئیسانی اور نوابزادہ لشکری رئیسانی سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کوئٹہ کے سراوان ہاؤس میں اسلم رئیسانی اور نوابزادہ لشکری رئیسانی سے ملاقات کی ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور دیگر رہنما بھی ملاقات میں شریک تھے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس ساڑھے 11 بجے سنیں گے: قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس ساڑھے 11 بجے سنیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ریاستی ادارے انصاف کا قتل کرتے نظر آرہے ہیں:شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ریاستی ادارے انصاف کا قتل کرتے نظر آرہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں شعیب شاہین نے مزید پڑھیں

بہادرآباد میں MQM کے انتخابی دفتر کا افتتاح

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں سوسائٹی ٹاؤن بہادرآباد یو سی-7 میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈپٹی کنوینر مزید پڑھیں