آئی ایم ایف سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرز کی قسط دسمبر میں ملنے کا امکان

بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرز کی قسط دسمبر میں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آخری دن مزید پڑھیں

امارات نے IMF کو پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی کرادی

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اہم مرحلے پاکستان کو مزید پڑھیں

چیئرمین PTI کی اسیری کے 100 روز مکمل، پی ٹی آئی کا رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے اسیری کے 100 روز مکمل ہونے پر عمران خان کی فوری رہائی اور صاف شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی ترجمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کو غیر قانونی ، غیر آئینی مزید پڑھیں

ہر بچے کے قتل کے بدلے میں حماس کے ارکان مزید بڑھیں گے:ایلون مسک

ٹیسلا اور ایکس (سابقہ ​​ٹوئٹر) کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ نسل کشی کسی کے لئے قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا حوالہ دے رہے تھے جسے سرگرم کارکنوں، وکلاء مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم نےایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

افغانستان کاپاکستان کےحکام سےبندرگاہ پرکھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنےکا مطالبہ

افغانستان نے پاکستان کے حکام سے کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے اپنے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغانستان کے وزیر برائے صنعت و انڈسٹری نورالدین عزیزی نے منگل کو پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی مزید پڑھیں

2 ماہ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف 93 کارروائیاں

رینجرز کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر کبیر احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 17 ستمبر سے شروع ہونے والے آپریشن کے دوران 93 کارروائیاں کی گئیں، اس دوران 187 غیر قانونی ہائیڈرنٹس میں سے 24 کو سیل اور 163 کو مزید پڑھیں

سی اے اے اور پی آئی اے کا آڈٹ، یورپی ایوی ایشن کی ٹیم رواں ماہ آئیگی

یورپی ایوی ایشن ایجنسی ساسا کی ٹیم رواں ماہ سی اے اے اور پی آئی اے کا آڈٹ کرنے آئے گی۔ سی اے اے کے ذرائع کے مطابق برطانیہ کے سول ایوی ایشن حکام بھی اسی ماہ پاکستان پہنچ رہے مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے:مہر بانو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں