نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ مزید پڑھیں

ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے صبح 9 بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایک مزید پڑھیں

کورونا وباء میں شہید 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس مزید پڑھیں

نگراں حکومت پی ڈی ایم کے پیدا کردہ تناؤ کی صورتحال کو ختم کرے:شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے پاس موقع ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پیدا کردہ تناؤ کی صورتحال کو ختم کرے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےاحسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ، انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، جج کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے میں پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، زیادتی کی کوئی مزید پڑھیں

نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی:طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

غیر اخلاقی ویڈیوز ، 2 ڈانسرز کو گرفتارکرنے کاحکم جاری

لاہور کے تھانہ سول لائنز میں 2 ڈانسرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے حکم جاری کر دیئے گئے۔ دونوں ڈانسرز کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےکی۔ توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں