9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی کو شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہوگئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ 9 مئی واقعات پر چیئرمین تحریک انصاف اور مزید پڑھیں

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے مزید پڑھیں

شہباز شریف کےتین سینئر سول افسران نگراں وزیراعظم کیساتھ کام جاری رکھیں گے

وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے تناظر میں سول انتظامیہ میں کوئی بڑا ردوبدل نہیں ہوگا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیشرو شہباز شریف کے تین سینئر قریبی ساتھیوں کو برقرار رکھا ہے جبکہ فوری طور پر مزید پڑھیں

صدر مملکت کے لئے ’’مقتضیات‘‘ کے لفظ کی درست تلفظ کے ساتھ ادائیگی آزمائش بن گئی

ایوان صدر میں نگران وزیراعظم کے طور پر سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی حلف برداری کے ساتھ انتقال اقتدار کا وہ مرحلہ پرسکون طور پر طے پا گیا صدر مملکت کے لئے ’’مقتضیات‘‘ کے لفظ کی درست تلفظ کے ساتھ ادائیگی مزید پڑھیں

’’آنکھ کا تارا، اعترافی بیان دہائیوں تک تعاقب کرے گا‘‘

وزارت عظمیٰ کا بھرپور عرصہ گزارنے کے بعد شہباز شریف یوم آزادی کے یادگار دن وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہوگئے ان کے اس منصب پر’’متمکن‘‘ اور رخصت ہونے کے دونوں مواقع یادگار رہیں گے لیکن ’’ اسٹیلشمنٹ کی آنکھ کا مزید پڑھیں

پشاور، یوم آزادی کی تقریب کاانعقاد نہ کرنے پر ایک پرنسپل اور 10اساتذہ معطل

سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی مزید پڑھیں

افغان محکمہ تعلیم خواتین کیلئے یونیورسٹیاں کھولنے کوتیار، طالبان قیادت کی اجازت کا انتظار

افغان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیاں خواتین کو دوباہ داخلہ دینے کیلئے تیارہیں، تاہم اس بات کی منظوری طالبان کی اعلٰی قیادت دے گی۔ امریکی نیوزایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق طالبان نے دسمبر 2022 میں خواتین کی مزید پڑھیں