زخمی کارکن پارٹی کی کارنر میٹنگ میں شریک تھے:سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ نیو کراچی میں زخمی کارکن پارٹی کی کارنر میٹنگ میں شریک تھے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں کا ضمانت میں توسیع کے لیےعدالت سے رجوع

کراچی کے علاقے تین تلوار پر ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹی آئی کے بیشتر امیدواروں نے ضمانت میں توسیع کے لیے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا۔ اس حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے بیرسٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید مزید پڑھیں

یو اے ای کےوزیرِ تجارت برفباری سے لطف اندوز ہونے مری پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے وزیرِ تجارت برفباری سے لطف اندوز ہونے مری پہنچ گئے۔ وزارتِ تجارت کے حکام کے مطابق نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے یو اے ای کے وزیر ثانی بن احمد کو مری کا دورہ کرایا۔ اس مزید پڑھیں

نواز شریف رکن اسمبلی تو بنیں گے، وزیرِ اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں:منظور وسان

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف رکن اسمبلی تو بنیں گے، وزیرِ اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں۔ منظور وسان نے ایک بار پھر انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں

بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔ انہوں نے حال ہی میں عمران مزید پڑھیں

BBC رپورٹ میں نواز شریف کنگ آف پا کستان قرار

گیلپ، اپور ، بلیوم برگ کے بعدBBC رپورٹ میں نواز شریف کو کنگ آف پا کستان قرار، 2013 میں تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کا ریکارڈ قائم کیا، بڑے حریف عمران جیل میں، انکی مقبول جماعت کو رکاوٹوں کا سامناہے، مزید پڑھیں