پی آئی اے کو دواداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری

مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کو دواداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ادارے کے ذمے 830ارب مزید پڑھیں

مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار

لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ مزید پڑھیں

سوئی ناردرن گیس کا کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس نے کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا۔ سوئی ناردرن کے مطابق پہلے مزید پڑھیں

یورپی یونین پاکستان کا اہم اقتصادی اور اسٹریٹیجک پارٹنر ہے:جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا اہم اقتصادی اور اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے تیسرے ای یو انڈوپیسفک وزارتی فورم 2024 کے موقع پر یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ محکمۂ سماجی بہبود کی کارکردگی پر برہم

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر محکمۂ سماجی بہبود کی کارکردگی پر برہم ہو گئے اور انہوں نے اس حوالے سے سیکریٹری سماجی بہبود کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول مزید پڑھیں

روایتی اور اسلامی بینکوں کو اوپن مارکیٹ آپریشن میں 8933 ارب روپے کی فراہمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روایتی اور اسلامی بینکوں کو اوپن مارکیٹ آپریشن میں 8933 ارب روپے فراہم کیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق روایتی بینکوں کو 8660 ارب روپے اور اسلامی بینکوں مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مزید پڑھیں