مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش مزید پڑھیں

جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ اس مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں:ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات سیکیورٹی سے آگے بڑھ کر اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں۔ نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا مزید پڑھیں

شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔ پنجاب کابینہ کے وزراء اور افسران نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر مزید پڑھیں

کینیڈا میں چار افراد کا قتل، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ملزم نے جون 2021 میں سلمان افضال کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی۔ مزید پڑھیں

پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال

لودھراں میں پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اترنے کے 11 گھنٹے بعد ٹریک بحال کر دیا گیا۔ لودھراں میں قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب 11 گھنٹوں کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔ اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر قطب پور مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا

بلوچستان میں سرکاری تعلیمی نظام اجاڑ دیا گیا، صوبے میں 8 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ نگراں وزیر تعلیم بلوچستان پروفیسر قادر بخش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے 1964 سکولوں کی چھت اور مزید پڑھیں

تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

کراچی میں ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کا شکار کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں کار مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی مزید پڑھیں

دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی میں ڈاکس مچھر کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ساؤتھ پولیس نے ڈاکس کے علاقے مزید پڑھیں