وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی اسٹائلسٹ انیلہ مرتضیٰ کی سالگرہ میں شرکت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اسٹائلسٹ انیلہ مرتضیٰ کی سالگرہ کی تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی۔ اسٹائلسٹ انیلہ مرتضیٰ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تقریب مزید پڑھیں

آئی سی سی کا کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کو ری شیڈول کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کے بجائے 14 اکتوبر، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 11 کے بجائے10 اکتوبر کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام ف کے درمیان آج اہم ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام ف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ ایم کیو ایم پاکستان کا وفد خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد سے سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کا مزید پڑھیں

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا:بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔ گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کو گھروں کی مالکانہ سند دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

میں معمولی گلوکارہ نہیں بننا چاہتی، شئے گل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک شو کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گل کا کہنا ہے کہ وہ گلوکارہ نہیں بنناچاہتیں بلکہ موسیقی کی مختلف اقسام کا تجربہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ مزید پڑھیں

جنرل سید عاصم منیرکا جہلم کے قریب ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے جہلم کے قریب ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز پاکستان (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹلہ فائرنگ رینج آمد پر کور مزید پڑھیں

کوشش کریں گے وزیراعظم اور میں کسی ایک نام پر متفق ہوں: راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، اگلے تین دن میں نگران وزیر اعظم کا نام فائنل ہوجائے گا، ممکن ہے وزیراعظم سے کل دوبارہ ملاقات ہو۔ جیونیوز کی جانب سے راجہ ریاض مزید پڑھیں

شمعون عباسی کی متنازع پوسٹ ،ساتھی فنکارجویریہ عباسی کے حق میں سامنے آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار شمعون عباسی کی متنازع پوسٹ کے وائرل اسکرین شارٹ کے بعد مختلف فنکار اور دوست احباب اداکارہ جویریہ عباسی کے حق میں سامنے آگئے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شمعون عباسی اور مزید پڑھیں