پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانیوالے 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں تیار کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان اوریو اے ای کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات کی منظوری

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات

اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی میں بدھ کو ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹے تک خوشگوار ماحول میں ملاقات جاری رہی،ملاقات میں خاندانی معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

حکومت کے جاتے جاتے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا

حکومت کے جاتے جاتے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب کورٹ سے ریلیف کے بعد شریف فیملی کی پراپرٹیز بھی ریلیز کر دی گئیں۔ نیب عدالت میں کیس زیر سماعت ہونے کے سبب شہباز شریف اور انکی فیملی مزید پڑھیں

نوجوان قتل کیس، پولیس افسر کا بیٹا 9 سال بعد بری

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس افسر کے بیٹے کےخلاف قتل کے مقدمے کا 9سال بعد سمجھوتے پر اختتام ہوگیا، سندھ ہائی کورٹ نے نوجوان قتل کیس میں ملزم سلمان ابڑو سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ ڈیفنس میں مزید پڑھیں

دستاویز کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء اللّٰہ

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں: میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔ میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سامنے آنے والی دستاویزات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ مزید پڑھیں