عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اپنی شادی کی تاریخ بتا دی

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اپنی شادی کی تاریخ بتا دی۔ آئرا خان نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں اپنے منگیتر نپور شکھیرے کے ساتھ اپنی شادی کے بارے مزید پڑھیں

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری آج کی جائے گی

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم نے کہا ہے کہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری آج کی جا رہی ہے۔ تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ جنرل ہسپتال لاہور میں زیرِ علاج ہے جہاں آج اس کے سر اور کمر کی مزید پڑھیں

جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے سماجی کارکن جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیے۔ بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماجی کارکن جبران ناصر کی درخواست پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا فیصلہ غیرقانونی ہے:بیرسٹر محمد علی سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا فیصلہ غیرقانونی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سپریم مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔ اپنی صلاحیتوں کے سبب راتوں رات کرکٹ کی دنیا میں شہرت حاصل کرنے والے بولر شاہنواز دھانی نے بیرونِ ملک سری مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے ، قبائلی عمائدین و علاقائی معززین کا اظہارِ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تاریخی گرینڈ جرگہ میں شرکت پر قبائلی عمائدین و علاقائی معززین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ہمارے بہت سے تحفظات دور کیے اور ہمیں مطمئن کیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

بابر اعظم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،جس نےمداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بابر اعظم نے حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں شاندار سنچری بھی اسکور کی ہے جبکہ یاد مزید پڑھیں

قانون میں قیدی کو جو حق دیا گیا ہے وہ ضرور ملنا چاہیے:اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ پٹیشنر کی جانب مزید پڑھیں