محکمہ موسمیات کی بلوچستان میں کیچ کے قریب گرج چمک کی نشاندہی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں کیچ کے قریب گرج چمک کی نشاندہی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ایک انتہائی شدت کی گرج چمک ہے، کیچ اور اطراف کے علاقوں کے لوگ گرج چمک کے دوران محتاط رہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے:نور عالم

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور عالم نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا: علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے مزید پڑھیں

حکومت اور ریاست سے دنیا کے تعلقات میں رخنہ ڈالنا غیر آئینی بھی ہے:فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاست سے دنیا کے تعلقات میں رخنہ ڈالنا غیر آئینی بھی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کاآئی ایم ایف کو خط، نواز شریف اور شہباز شریف نے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر نامزد

مسلم لیگ ن نے عبدالخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزد کر دیا۔ عبدالخالق اچکزئی کی نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف اور شہبازشریف نے بلوچستان کی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر مزید پڑھیں

انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی

لاہور ہائی کورٹ میں انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے اپیل کنندہ کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ‏بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ 65 کے ایوان میں سے گزشتہ مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے آج مقرر

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت آج ساڑھے 12 بجے مقرر کر دی گئی۔ اپیل پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ مزید پڑھیں