سائفر اور توشہ خانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

سائفر اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی دونوں اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت

ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہوئے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں پر آئندہ دو سے تین روز میں حتمی مذاکرات اسلام آباد مزید پڑھیں

نواز شریف کی پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں:شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے ہیں، جن مزید پڑھیں

اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ احتجاج کرنے کے بجائے الیکشن مزید پڑھیں

نیپراکالیسکو میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، 27 فروری تک تمام مزید پڑھیں

ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر کی پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد

ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہو گیا ہے، جس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ سندھ اسمبلی کے ایوان میں ممبران کی کُل تعداد 168 مزید پڑھیں

صاحبہ کے سیٹ پر نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ آگے معاملات کیسے چلیں گے:ریمبو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ صاحبہ سیٹ پر اپنے جوتے تک خود نہیں پہنتی تھی، ان کے نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ آگے معاملات کیسے چلیں گے لیکن انہوں مزید پڑھیں

ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی:محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔ نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز مزید پڑھیں