کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

کتے کی ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچانے کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کتا وفادار اور پیار کرنے والا جانور ہے، اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی گئی ہیں جس میں کتوں کو انسانوں اور جانوروں کی مدد مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے 465 دنوں تک قائم رہنے والا بلبلا بنا لیا

فرانسیسی ماہرین طبیعیات کی ایک ٹیم نے ایسا بلبلا بنایا ہے جو ایک سال سے بھی زیادہ عرصے تک قائم رہ سکتا ہے۔ فرانسیسی یونیورسٹی آف لیل کی ایک ٹیم نے ایسا بلبلا بنایا جو 465 دنوں تک اپنی اصل مزید پڑھیں

کورونا ویکسین تجربے کے لئے لے جائےجانے والے بندرفرارہوگئے

واشنگٹن: امریکا میں کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے لے جائے جانے والے بندروں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ امریکا میں مفروربندروں نے حکام کوپریشانی میں مبتلا کردیا ۔ پینسلوانیا میں 100 بندروں کولے جانے والا ٹرک موٹروے پرکھڑے ٹرک مزید پڑھیں

کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟

بیجنگ: ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی 700 سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی مزید پڑھیں

سونامی کے بعد 27 گھنٹے تک تیرکرگھرپہنچنے والا باہمت شخص

فجی: سونامی کے بعد پانی میں بھٹک جانے والے شخص نے مسلسل 27 گھنٹے تیر کر اپنی جان بچائی۔ اس کی ہمت دیکھتے ہوئے ماہرین نے اسے ایکوامین کا خطاب دیا ہے۔ 57 سالہ لیسالا فولا ٹونگا جزیرے پر آتش مزید پڑھیں

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی

میامی: امریکا سے لندن جانے والے طیارے کے مسافر نے عملے کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود ماسک پہننے سے انکار کردیا جس پر پائلٹ آدھے راستے سے پرواز واپس لے آیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں ببر شیر کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات کی ادائیگی، تصاویر وائرل

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارت میں اس مادہ چیتے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے بطخیں پالنے پر پابندی لگادی

لندن: برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔ گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن مزید پڑھیں