امریکا میں چورسامان لے اڑے خالی ڈبے پٹڑی پرپھینک گئے

واشنگٹن: امریکی شہرلاس اینجلس میں چوروں نے سامان لے جانے والی ٹرین لوٹ لی اورخالی ڈبے پٹڑی پرپھینک گئے۔ لاس اینجلس میں اپنی طرز کی انوکھی چوری میں چوروں نے آن لائن شاپنگ کے ذریعے منگوایا گیا سامان لوٹ لیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر نے آدمی کے کان میں 3 دن سے موجود زندہ لال بیگ نکال لیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ڈاکٹر نے ایک شخص کے کان میں تین دن سے موجود لال بیگ کو زندہ حالت میں نکال لیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے زان ویڈنگ کچھ دنوں سے پریشان تھے کیوں مزید پڑھیں

قطر میں دوران پرواز بچی کی پیدائش، نام ’میریکل عائشہ‘ رکھ دیا گیا

دوحہ: سعودی عرب سے اپنے گھر یوگینڈا جانے والی خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے ااینٹیبے جانے والی ایئر ویز کی ایک پرواز میں افریقی تارکین وطن مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی سوشل میڈیا اسٹار اب موسیقار بھی بنے گی

سیول: جنوبی کوریا کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ’ریح کیم‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ موسیقی بھی دیا کرے گی۔ انسٹاگرام پر اس خوبصورت سوشل میڈیا اسٹار کے 15,000 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں لیکن حقیقت میں اس کا مزید پڑھیں

بھارت میں کھچڑی چورکو مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی: کھچڑی ویسے توسادہ غذا ہے لیکن بھارت میں ایک چورکے لئے کھچڑی بھی مہنگی ثابت ہوئی۔ آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔ مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی مزید پڑھیں

مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

لندن: برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا مزید پڑھیں

حرارت کیلئے پالتو جانوروں سے چمٹنے کی تجویز پر برطانوی محکمہ کی عوام سے معذرت

لندن: برطانیہ میں بجلی و گیس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے Ovo Energy کی جانب سے عوام کو تجویز دی گئی تھی کہ سردیوں میں گیس اور بجلی کے زیادہ بل سے بچنے کیلئے اپنے پالتو جانوروں سے مزید پڑھیں