دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے بڑے آزمائشی طیارے نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، اس بار ساتویں آزمائشی پرواز میں ایک نئے نصب شدہ سہارے کی جانچ بھی تھی جسے انجن سے جوڑا گیا تھا۔ اس نئے پائلن مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پرڈانس کرتے بچے کی مشہور اینی میشن کی 26 سال بعد واپسی

سوئزرلینڈ: اگرآپ 35 سے 40 برس کے ہیں تو یاد ہوگا کہ ایک زمانے میں پیمپر باندھے بچے کی اینی میٹڈ گف بہت مقبول ہوئی تھیں جو انٹرنیٹ اٹیچمنٹ کے طور پر تیزی سے وائرل ہوئی تھیں۔ اس میں ایک مزید پڑھیں

جرمن اسکول نے امتحانات کے لیے فائرفائٹروں سے مدد مانگ لی

لائپزگ: جرمنی کے ایک اسکول میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب امتحانات کے انعقاد کے لیے فائرفائٹنگ کے محکمے سے فوری مدد مانگی گئی۔ مغربی جرمنی کے شہر بوخوقلٹ کے فائرفائٹنگ ڈپارٹمنٹ کو ایک ہائی اسکول سے فون مزید پڑھیں

فلائٹ میں تاخیر پر جوڑے نے جہاز میں ہی شادی کرلی

واشنگٹن: فلائٹ میں مسلسل تاخیر اور منسوخی کے باعث امریکی جوڑے نے دوران پرواز ہی شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر اوکلاہامہ کے رہائشی پام پیٹرسن اور جیریمی نے براستہ ڈلاس لاس ویگاس جانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

بانس میں پکایا جانے والا مہنگا ترین نمک، قیمت 100 ڈالر فی پاؤ

جنوبی کوریا: اگرآپ سمجھتے ہیں کہ ہمالیائی گلابی نمک دنیا کا مہنگا ترین نمک ہے تو یہ بات درست نہیں بلکہ کوریا کے بانس نمک کی ایک پاؤ مقدار کی قیمت 18000 روپے ہے جو اسے مہنگا ترین نمک بناتی مزید پڑھیں

تین خونحوار مگرمچھوں کے حملے سے بچنے والا شخص صحتیاب

زمبابوے: اس سال کے آغاز پر تین یا چار مگرمچھوں کے ہولناک حملے کا شکار ہونے والے زمبابوے کے باشندوں کو کئی ماہ بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے لیکن اب بھی انہیں چلنے میں بہت دشواری کا سامنا مزید پڑھیں