پیوٹن کا کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان

روسی اشرافیہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا کریں گے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن 88 مزید پڑھیں

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے: الطاف حسین وانی

حریت رہنما و چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے۔ یہ مطالبہ حریت رہنما مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر موسیٰ حویلی میں جشن

بھارتی پنجاب کے مشہور ترین گلوکار، آنجہانی شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سدھو موسے والا کے والدین ایک بار پھر اکلوتے بیٹے کے والدین بن گئے۔ مزید پڑھیں

معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کاپناہ گزینوں کو الشفا ہسپتال خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بم باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا ہسپتال پر پھر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب :رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم

سعودی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے شاہی اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ریکارڈ پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ریکارڈ پانچویں بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے۔ پیوٹن روس کی 200 سالہ تاریخ میں جوزف اسٹالن کے بعد طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما مزید پڑھیں

صدر منتخب نہ ہوا تو خونریزی ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر دیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب نہ ہوئے تو خونریزی ہوگی۔ ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ 5 نومبر کو تاریخی اور اپنی انتخابی مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس 5 سال سے بند، آخری ٹرین تا حال واہگہ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس کو بند ہوئے پانچ سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے تاہم بھارت جانے والی آخری ٹرین ابھی تک بھارت نہیں پہنچ سکی اورٹرین کی گیارہ بوگیاں اب بھی پاکستانی مزید پڑھیں