ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے:ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے۔ یہ بات پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان پاکستانی ہم منصب مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہفتے میں دوسری باراپنے نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تیار کردہ میزائل کا تجربہ آبدوز سے کیا گیا، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے تجربے مزید پڑھیں

امریکہ :سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز

امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، امریکا بھر سے ہزاروں سکھ ووٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔ سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود ہیں۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ اپنے دورے میں وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بھی ملاقات کریں گے۔ حسین امیر عبداللہیان اپنے دورۂ پاکستان میں حالیہ پاک ایران کشیدگی، کالعدم گروہوں مزید پڑھیں

گیس منصوبہ، ایرانی ڈیڈ لائن میں توسیع، پاکستان 180 دنوں میں ستمبر تک اس منصوبے پر سنجیدگی دکھائے:تہران

سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک مزید پڑھیں

رومانیہ گورنمنٹ سکالرشپ کیسے حاصل کی جاسکتی ہے ِ؟

رومانیہ گورنمنٹ سکالرشپ کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ اسی پوسٹ میں رومانیہ گورنمنٹ سکالرشپ کے متعلق تمام تر معلومات موجود ہے ۔ اس پوسٹ پڑھنے کے بعد آپ اپلائی کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔ پوسٹ کو بڑی محنت سے تیار مزید پڑھیں

آئی سی جے کا فیصلہ، جنوبی افریقی صدر اور وزیر انصاف نے آزاد فلسطین کے نعرے بلند کردیئے

عالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست کے حق میں منظوری دی تو جنوبی افریقا کے صدر سیریل رامافوسا اور وزیر انصاف رونالڈ رامولا نے آزاد فلسطین کے نعرے بلند کرکے جشن منایا۔ جنوبی افریقا نے مزید پڑھیں