مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیری شہید،2 روز میں شہادتوں کی تعداد6 ہوگئی

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔بھارتی فوجیوں نے گھرگھرتلاشی کے دوران متعدد مزید پڑھیں

ایران کی عدم استحکام پھیلانے والی پالیسی پرتشویش ہے،شاہ سلمان

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ ایران کی عدم استحکام کی کارروائیاں باعث تشویش ہیں۔ سال کے اختتام پرکی جانے والی تقریر میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت مزید پڑھیں

فرانس کی حکومت نے بنیاد پرستی کا الزام لگاکرمسجد کو تالا لگا دیا

پیرس: فرانس میں حکام نے شمالی حصے میں واقع مسجد کے امام پر بنیاد پرستی کا الزام لگا کر مسجد کو تالا لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس کے شمال میں 100 کلومیٹر کے فاصلے مزید پڑھیں

ڈیلٹا کے برعکس اومیکرون سے لوگوں کے ہسپتال میں داخلے کا خطرہ انتہائی کم

100 سے زائد ممالک میں کوروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون پہنچ چکی ہے اور دنیا بھر سے شدید کیسز سے متعلق معلومات کو یکجا کیا جارہا ہے۔ امپیریئل کالج لندن نے 56،000 اومیکرون کیسز اور 269،000 ڈیلٹا سے متاثر ہوئے مزید پڑھیں

بھارت میں چیتا گھرمیں گھس کرپالتوکتے کو لے اڑا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں ایک چیتا گیٹ پھلانگ کر گھرمیں گھسا اورپالتوکتے کولے اڑا۔ بھارت میں پالتوکتا گھرکے اندربھی چیتے سے محفوظ نہ رہ سکا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھرکے گیٹ کے قریب موجود ایک مزید پڑھیں

سمرتی ایرانی نے اپنے داماد کو کیوں خبردار کیا؟

ممبئی: بھارتی یونین منسٹر اور کیونکہ ساس بھی کبھی بہو ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے والی سمرتی ایرانی نے اپنے داماد کیلئے مزاقاً ایک وارننگ جاری کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ سمرتی ایرانی نے انسٹاگرام پر اپنی مزید پڑھیں

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ

نیویارک: امریکی شہرنیویارک میں کورونا سے متاثربچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں چارگنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسپتال میں داخل بچوں کی مزید پڑھیں

کرسمس تقریب کے دوران ملکہ برطانیہ کے گھر میں مسلح شخص داخل

لندن: ملکہ برطانیہ کے شاہی گھر ونڈرسر کیسل میں ایک مسلح شخص نے اُس وقت گھسنے کی کوشش کی جب وہاں کرسمس کی تقریب جاری تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈرسر میں ملکہ برطانیہ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور

واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، 7زخمی

ریاض: حوثی باغیوں کے سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 افراد مزید پڑھیں