وزیراعظم شہباز شریف 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اکنامک اور ایگری کلچرل زونز کا بھی دورہ کریں گے۔ مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ دونوں ٹیمیں کل نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے وارم اپ میچ کھیلیں گی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل

بھارتی کرکٹ کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کا اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے۔ اس پرانے انٹرویو میں ہاردیک پانڈیا اپنی اہلیہ نتاشا کی خوب تعریفیں کر مزید پڑھیں

ایمسٹرڈیم میں ایئرپورٹ پر طیارے کے انجن میں گر کر ایک شخص ہلاک

نیدر لینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایئرپورٹ پر طیارے کے انجن میں گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت طیارے میں مسافر موجود تھے اور طیارے کا انجن آن تھا اور یہ فلائٹ ڈنمارک مزید پڑھیں

سنی دیول کے خلاف دھوکا دہی، بھتہ خوری اور فراڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول اداکار سنی دیول کے خلاف دھوکا دہی، بھتہ خوری اور فراڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ہنگامہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق سنی دیول کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ آذربائیجان کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ملاقات کے مزید پڑھیں

42 ہزار 763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعرات تک 174 پروازوں سے 42 ہزار 763 سرکاری اسکیم کے پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 مزید پڑھیں

بھارت :موتیا کے آپریشن کے بعد بندر کی بینائی واپس آگئی

بھارت کی ریاست ہریانہ میں موتیا کے آپریشن کے بعد بندر کی بینائی واپس آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جانوروں کے سرکاری ہسپتال میں بندر کا موتیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا، کرنٹ سے جھلسنے کے بعد بندر کو ہسپتال مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگ بند نہیں کرتا تب تک مذاکرات میں شامل نہیں ہونگے: حماس

حماس کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بند نہیں کرتا تب تک مذاکرات میں شامل نہیں ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے ثالثوں سے کہا ہے کہ جب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں