برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد کردی

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کے گروپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

جنین میں اسرائیلی فوج کی فضائی کارروائی،3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فضائی کارروائی میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ سے 25 سالہ فلسطینی بھی شہید ہوگیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی کی قرارداد ناکام بنانے کا ذمے دار جو بائیڈن کوقرار دے دیا

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ناکام بنانے کا ذمے دار امریکی صدر جو بائیڈن کو قرار دے دیا۔ امریکا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر حماس نے اظہارِ مذمت کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ تک رسائی پر پابندی عائد کرے گا

اسرائیل رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ تک رسائی پر پابندی عائد کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ تک رسائی پر کچھ پابندیاں لگائی جائیں مزید پڑھیں

چمن:قانون ہاتھ میں لینے اور پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر 10 مظاہرین گرفتار

چمن میں قانون ہاتھ میں لینے اور پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر 10 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس بات کی تصدیق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جاری کیے گئے بیان میں کی ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سےچل بسے

بھارت کے معروف ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق رتوراج سنگھ کی عمر 59 برس تھی۔ رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق اُن مزید پڑھیں

وہ واحد ملک جہاں الیکشن کے دوران ووٹنگ کنچوں سے ہوتی ہے

مغربی افریقا میں واقع ملک گیمبیا دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں الیکشن کے دوران ووٹنگ کنچوں سے ہوتی ہے۔ کنچوں سے ووٹنگ کا طریقہ صرف منفرد ہی نہیں بلکہ اس طریقے سے کروائی جانے والی ووٹنگ میں دھاندلی مزید پڑھیں

سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کو تہاڑ جیل میں قید جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے موصول ہونے والی قتل کی دھمکیوں نے مشکل میں ڈال دیا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان واپس آنے والے 10 مسافر ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے پاکستان واپس آنے والے 10 مسافروں کو ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین پہاڑکی چوٹی پر اذان دینے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ایشیاء سے باہر دنیا کی بلند ترین پہاڑ ایکونکواگوا کی چوٹی پر اذان دینے اور پاکستان کا جھنڈا بلند کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کوہ پیما مزید پڑھیں