مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
لاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
کراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان میں غذائی عدم تحفظ شدید ہونے کا خدشہ:اقوام متحدہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاشی اور سیاسی بحران مزید بگڑ گیا تو پاکستان میں خوراک کا عدم تحفظ آئندہ مہینوں میں مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے.
پاکستان میں بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام اور پسماندہ اصلاحات عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے رقم کے اجراء اور دو طرفہ شراکت داروں کی اضافی مدد روکنے کا باعث بن رہی ہیں۔
سیلاب کےاثرات سے صورتحال مزید پیچیدہ،انتخابات سے قبل سیاسی بحران وبدامنی میں بھی بڑھ سکتی ہے.
موجودہ عالمی معاشی سست روی کے دوران بڑھتے عوامی قرضوں سے پاکستان میں جاری مالیاتی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے .
حکام کو اپریل 2023 سے جون 2026 کے درمیان 77.5 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے واپس کرنے ہونگے جو 2021 میں 350 ارب ڈالر کی جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت زیاد رقم ہے یہ انتباہ پیر کو شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے .
بھوک کے دھبے کے عنوان سے شائع رپورٹ جون سے نومبر 2023 کی مدت پر محیط ہے جس میں شدید غذائی عدم تحفظ پر ابتدائی انتباہ اقوام متحدہ کے دو اداروں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے مشترکہ طور پر شائع کی گئی ہے.
دونوں اداروں نے رپورٹ میں کہاہے کہ ملک میں بڑھتے عدم تحفظ کے درمیان اکتوبر 2023 میں ہونیوالے عام انتخابات سے قبل سیاسی بحران اور شہری بدامنی مزید بگڑنے کا خدشہ ہے ۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے:بیرسٹر سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کے 2014ء کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کیلئے مقررپاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کا احتجاج، میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیاپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، لاہور شہر بند، عوام رُل گئےلاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
- سوات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 2 خوارج ہلاکقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
- کراچی:سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئےکراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
- امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب ، 223 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتاامریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
- ڈونلڈ ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
- کراچی: ذاکر نائیک کے پروگرام کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی: پولیسڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو مزید پڑھیں
- بانیٔ پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
- اسلام آباد ہائیکورٹ: آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاریاسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔ عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
- علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں مزید پڑھیں
- ارمینا خان کی کار کو ٹرک نے ٹکر ماردیپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کو ٹرک کے ٹکر مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خوش قسمتی سے اداکارہ اس کار حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ مزید پڑھیں
- اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے:اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی دھرنا، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج، دس ارب روپے کا نقصانبانی پی ٹی آئی کی جمعہ کو ڈی چوک میں دھرنے کی کال ‘ راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج‘ مکین گھروں میں محصور ‘ جڑواں شہروں کے تمام تجارتی و صنعتی مراکز بند‘ بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں
Categories
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز